"نقش اول" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←اصلاح) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
+ | [[تصویر:Naqsh-e-awal-03.jpg|left|350px]] | ||
نقش اول [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] کی پہلی تصنیف ہے، جو شاعری پر مشتمل ہے اور جولائی [[2007ء]] میں شائع ہوئی۔ یہ شعری مجموعہ آپ کے 13 سال سے 19 سال تک صرف نو عمری کی سات سالہ قلمی نگار شات کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے۔ اس میں آپ نے حمد و نعت، منقبت، تحسین، نظمیں، قطعات، فردیات، غزلیات اور آزاد شاعری سمیت 100 سے زائد کلام جمع کیے ہیں۔ | نقش اول [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] کی پہلی تصنیف ہے، جو شاعری پر مشتمل ہے اور جولائی [[2007ء]] میں شائع ہوئی۔ یہ شعری مجموعہ آپ کے 13 سال سے 19 سال تک صرف نو عمری کی سات سالہ قلمی نگار شات کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے۔ اس میں آپ نے حمد و نعت، منقبت، تحسین، نظمیں، قطعات، فردیات، غزلیات اور آزاد شاعری سمیت 100 سے زائد کلام جمع کیے ہیں۔ | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 22:35، 10 جولائی 2010ء
نقش اول صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی پہلی تصنیف ہے، جو شاعری پر مشتمل ہے اور جولائی 2007ء میں شائع ہوئی۔ یہ شعری مجموعہ آپ کے 13 سال سے 19 سال تک صرف نو عمری کی سات سالہ قلمی نگار شات کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے۔ اس میں آپ نے حمد و نعت، منقبت، تحسین، نظمیں، قطعات، فردیات، غزلیات اور آزاد شاعری سمیت 100 سے زائد کلام جمع کیے ہیں۔
ملک کے نامور شعراء سید الطاف حسین گیلانی اور ریاض حسین چودھری کی تقاریز بھی اس میں شامل ہیں۔ شاعر کا جامع تعارف فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ شعبہ ادب کے ناظم ضیاء نیر نے پیش کیا ہے۔ صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے اس شعری مجموعہ کا انتساب اپنے والد گرامی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نام کیا ہے۔