"عالمی میلاد کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 +
[[تصویر:Milad-minhaj-milad-2009.jpg|left|thumb|250px||عالمی میلاد کانفرنس 2009ء کے جم غفیر کا ایک منظر]]
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کے زیر انتظام لاہور میں واقع مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قمری مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والی سالانہ میلاد کانفرنس، دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کہلاتی ہے۔ 2009ء میں منعقدہ 25 ویں سالانہ میلاد کانفرنس میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔
 
تجدید بمطابق 12:52، 29 جون 2010ء

عالمی میلاد کانفرنس 2009ء کے جم غفیر کا ایک منظر

تحریک منہاج القرآن کے زیر انتظام لاہور میں واقع مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قمری مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والی سالانہ میلاد کانفرنس، دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کہلاتی ہے۔ 2009ء میں منعقدہ 25 ویں سالانہ میلاد کانفرنس میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔

  • 2007ء میں ہونے والی عالمی میلاد کانفرنس میں اسم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیان کے دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نمودار ہوا۔