"نصب العین MES" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا نصب العین معرفتِ الٰہی ۔ ہمارا نظریہ قرآن مجید ۔ ہمارا دستور اتباع رسول …) |
(کوئی فرق نہیں)
|
تجدید بمطابق 17:48، 1 نومبر 2009ء
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا نصب العین
معرفتِ الٰہی ۔ ہمارا نظریہ قرآن مجید ۔ ہمارا دستور اتباع رسول ص ۔ ہمارا منہج فروغ علم ۔ ہمارا مقصد تہذیب اخلاق ۔ ہمارا عمل تزکیہ نفس ۔ ہمارا اسلحہ تسخیر کائنات ۔ ہمارا عزم خدمت خلق ۔ ہمارا کردار امنِ عالم ۔ ہمارا شعار اتحادِ امت ۔ ہمارا پیغام
اور رضائے الٰہی ہمارا نصب العین ہے ۔