"محمد عثمان قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: == خاندانی پس منظر == == تعلیمی پس منظر == == تحریکی وابستگی == == موجودہ خدمات == == سابقہ خدمات == == اعزازات ==...)
 
سطر 1: سطر 1:
 +
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کے طالب علم، منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین کے سابقہ نائب ناظم اور منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر  ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی منہاج القرآن سے منسلک ہوئے۔
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
 +
تحصیل کھاریاں کے قریبی شہر کوٹلہ ککرالی کی اعوان برادری سے تعلق رکھتے ہیں‌ والد روزگار کی تلاش میں سپین آئے اور ازاں بعد ان کو بھی سپین  لے آئے۔
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
 +
پرائمری تعلیم کا کچھ حصہ پاکستان مکمل کیا اور پھر بارسلونا، سپین آنے کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھی اس وقت سکینڈری تعلیم کی آخری کلاس میں‌ہیں، اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کر چکے ہیں اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں‌ہی اردو کے گروپ 3 میں زیر تعلیم ہیں۔
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
 +
آغاز میں‌علامہ صفدر مجید قادری (منہاجین) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا اور بعد میں‌علامہ عبد الرشید شریفی کے پاس منہاج اسلامک سنٹر بارسلونامیں‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم اور نوید احمد اندلسی کے پاس اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی تحریک منہاج القرآن کا تعارف حاصل کیا۔
 +
 
==  موجودہ خدمات ==
 
==  موجودہ خدمات ==
 +
*معاون، منہاج لائبریری بارسلونا
 +
*معاون، نظامت نشرو اشاعت منہاج یوتھ لیگ سپین
 +
 
== سابقہ خدمات ==
 
== سابقہ خدمات ==
 +
*نائب ناظم منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین
 +
 
== اعزازات ==
 
== اعزازات ==
 +
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 +
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]

تجدید بمطابق 19:09، 9 مئی 2009ء

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کے طالب علم، منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین کے سابقہ نائب ناظم اور منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی منہاج القرآن سے منسلک ہوئے۔

خاندانی پس منظر

تحصیل کھاریاں کے قریبی شہر کوٹلہ ککرالی کی اعوان برادری سے تعلق رکھتے ہیں‌ والد روزگار کی تلاش میں سپین آئے اور ازاں بعد ان کو بھی سپین لے آئے۔

تعلیمی پس منظر

پرائمری تعلیم کا کچھ حصہ پاکستان مکمل کیا اور پھر بارسلونا، سپین آنے کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھی اس وقت سکینڈری تعلیم کی آخری کلاس میں‌ہیں، اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کر چکے ہیں اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں‌ہی اردو کے گروپ 3 میں زیر تعلیم ہیں۔

تحریکی وابستگی

آغاز میں‌علامہ صفدر مجید قادری (منہاجین) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا اور بعد میں‌علامہ عبد الرشید شریفی کے پاس منہاج اسلامک سنٹر بارسلونامیں‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم اور نوید احمد اندلسی کے پاس اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی تحریک منہاج القرآن کا تعارف حاصل کیا۔

موجودہ خدمات

  • معاون، منہاج لائبریری بارسلونا
  • معاون، نظامت نشرو اشاعت منہاج یوتھ لیگ سپین

سابقہ خدمات

  • نائب ناظم منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔