"سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 2" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
{{نامکمل}} | {{نامکمل}} | ||
+ | [[زمرہ:اسلامک سنٹرز]] |
تجدید بمطابق 07:32، 14 اپريل 2009ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 2004ء میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح 2006ء میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
محل وقوع
منہاج القرآن بارسلونا کا یہ مرکز بارسلونا شہر کے قدیم شہر (Ciutat Vella) کے محلہ El Raval میں واقع ہے۔یہاں پہنچنے کے لیے عموماً میٹرو لائن نمبر 2 کااستعمال کیا جاتا ہے، میٹرو اسٹاپ کا نام Sant Antoni ہے ۔
انتظامیہ
یہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ انتظام ہے، تنظیم کے وہ افراد جن کی رہائش اس مرکز کے قریب ہے وہ اس کی انتظامیہ میں شامل ہیں ۔
- چوہدری پرویز اختر
- الحاج محمد نذیر اداسی
- نوید احمد اندلسی
رابطہ نمبرز
اسلامک سنٹر کا ٹیلیفون نمبر 934433295
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |