"بزم منہاج" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] میں طلبہ میں علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خفتہ صلاحیتوں کو جلاء بخشنے کے لئے ”بزم منہاج“ کے نام سے ایک علمی و ادبی تنظیم قائم ہے، جس میں | + | [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] میں طلبہ میں علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خفتہ صلاحیتوں کو جلاء بخشنے کے لئے ”بزم منہاج“ کے نام سے ایک علمی و ادبی تنظیم قائم ہے، جس میں اراکین کا چناؤ طلباء ہر سال خود کرتے ہیں۔ |
== مقصد قیام == | == مقصد قیام == | ||
اس بزم کا مقصد طلبہ کو ہر شعبہ ہائے زندگی میں عملی و مثالی خدمات کے لیے تیار کرنا اور معاشرے کا ایک مفید شہری بنانا ہے۔ کالج کی تمام ہم نصابی سر گرمیاں اس فورم کی مرہون منت ہیں۔ بزم منہاج ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعےطلبہ کو نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر طلبہ کو متعارف کروانے میں مثالی کردار ادا کرتی ہے۔ | اس بزم کا مقصد طلبہ کو ہر شعبہ ہائے زندگی میں عملی و مثالی خدمات کے لیے تیار کرنا اور معاشرے کا ایک مفید شہری بنانا ہے۔ کالج کی تمام ہم نصابی سر گرمیاں اس فورم کی مرہون منت ہیں۔ بزم منہاج ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعےطلبہ کو نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر طلبہ کو متعارف کروانے میں مثالی کردار ادا کرتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | == اراکین کا چناؤ == | ||
+ | بزم منہاج کے عہدیداروں کا انتخاب جمہوری طرز پرمنعقدہ الیکشن سے ہوتا ہے۔یہ الیکشن سالانہ بنیادوں پر ہوتے ہیں ۔جس کا مقصد طلبہ کی قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارناہے تاکہ وہ مستقبل میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کا فریضہ بھی سر انجام دے سکیں۔بزم منہاج کے صدر کا انتخاب سال سشم سے ہوتا ہے ۔ | ||
+ | |||
== ذیلی فورمز == | == ذیلی فورمز == |
تجدید بمطابق 15:23، 2 مئی 2009ء
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں طلبہ میں علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خفتہ صلاحیتوں کو جلاء بخشنے کے لئے ”بزم منہاج“ کے نام سے ایک علمی و ادبی تنظیم قائم ہے، جس میں اراکین کا چناؤ طلباء ہر سال خود کرتے ہیں۔
مقصد قیام
اس بزم کا مقصد طلبہ کو ہر شعبہ ہائے زندگی میں عملی و مثالی خدمات کے لیے تیار کرنا اور معاشرے کا ایک مفید شہری بنانا ہے۔ کالج کی تمام ہم نصابی سر گرمیاں اس فورم کی مرہون منت ہیں۔ بزم منہاج ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعےطلبہ کو نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر طلبہ کو متعارف کروانے میں مثالی کردار ادا کرتی ہے۔
اراکین کا چناؤ
بزم منہاج کے عہدیداروں کا انتخاب جمہوری طرز پرمنعقدہ الیکشن سے ہوتا ہے۔یہ الیکشن سالانہ بنیادوں پر ہوتے ہیں ۔جس کا مقصد طلبہ کی قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارناہے تاکہ وہ مستقبل میں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کا فریضہ بھی سر انجام دے سکیں۔بزم منہاج کے صدر کا انتخاب سال سشم سے ہوتا ہے ۔
ذیلی فورمز
بزم منہاج کے تحت تحت درج ذیل فورمز تشکیل پاتے ہیں:
- منہاج قراء فورم
- منہاج نعت کونسل
- منہاج سپیکرز کونسل
- منہاج کوئز فورم
- منہاج ترویج ادب سوسائٹی
- منہاج سپورٹس سوسائٹی
طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما کےلئے ڈائریکٹر سپورٹس کی زیر نگرانی منہاج سپورٹس مصروف عمل ہے۔ جس کے تحت طلبہ اپنی جسمانی استعداد اور طبعی میلان کے مطابق کم و بیش اٹھارہ کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں نیز کالج کے طلبہ میں انٹر کلاسز اور دیگر کالجز کے مقابلہ جات بھی باقاعدگی سے کروائے جاتے ہیں جن میں کالج ہذا کے طلبہ کی کارکردگی ہمیشہ شاندار رہی ہے۔
کالج کے طلبہ HEC کے زیراہتمام ہونے والی تمام کھیلوں میں شرکت کرتے ہیں اور نمایاں پوزیشنز حاصل کرتے ہیں۔