"تاثرات : چوہدری پرویز الہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: سالانہ عالمی محفل میلاد جون 2008ء میں شرکت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے گورنرپنجاب خالد مقبو...)
 
سطر 1: سطر 1:
سالانہ [[عالمی محفل میلاد]] جون [[2008ء]] میں شرکت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے گورنرپنجاب خالد مقبول نے کہا کہ میں [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] صاحب کا انتہائی مشکور ہوں کے اُن کی وساطت سے مجھے اس روحانی اور پور کیف محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چند گھڑیاں نصیب ہوئیں ۔
+
[[2004ء]] یونیورسٹی چارٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ [[منہاج یونیورسٹی]] کو ہمارے دور حکومت میں چارٹر ملنا ہماری حکومت کے لئے باعث سعادت و عزت ہے ۔ منہاج یونیورسٹی جناب [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی نگرانی میں حددرجہ بڑھ کر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل ہے۔ اور اس یونیورسٹی کو چارٹر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ بلاشبہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی ملک وملت کے لئے بے پناہ خدمات ہیں۔ ہم انہیں ملی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ دنیا جانتی ہے کہ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک چھوٹے سے ادارے سے کام شروع کیا اور آج الحمد للہ اپنی ذاتی کاوشوں اور محنت کے ذریعے نہ صرف اندرون ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنے تعلیمی و تربیتی اداروں کا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے ہمیں معلوم ہے کہ منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انتہائی مناسب فیس میں تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ اس ادارہ کی ایک شاندار علمی خدمت ہے۔ ایسے عظیم اداروں کی ہر حکومت کو آگے بڑھ کر خدمت کرنی چاہئے اور ہم بھی ان شاء اللہ اس تعلیمی خدمت میں بٍھرپور حصہ لیں گے۔
 
 
اُمید واثق ہے کہ [[تحریک منہاج القرآن]] کے زیر اہتمام [[عالمی میلاد مصطفیٰ]] ﷺ کانفرنس میں گزارے ہوئے یہی لمحات میرے لئے آخرت کی نجات کا باعث بنیں گے۔ [[محترم ڈاکٹر طاہرالقادری]] صاحب کی سرپرستی میں [[منہاج القرآن]] عالمی سطح پر اسلام کی اصل روح کو متعارف کروانے اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوبحیثیت عالمی پیامبر امن کے طور پر ان کی سیرتِ مبارکہ کو اُجاگر کرنے کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہی ہے محترم ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب اس دور میں عالمِ اسلا م کی حقیقی نمائندگی کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ اُن کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے ۔
 
 
 
([[ماہنامہ منہاج القرآن]] جون 2002ء)
 
 
 
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

تجدید بمطابق 20:59، 30 اپريل 2009ء

2004ء یونیورسٹی چارٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ منہاج یونیورسٹی کو ہمارے دور حکومت میں چارٹر ملنا ہماری حکومت کے لئے باعث سعادت و عزت ہے ۔ منہاج یونیورسٹی جناب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نگرانی میں حددرجہ بڑھ کر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل ہے۔ اور اس یونیورسٹی کو چارٹر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ بلاشبہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی ملک وملت کے لئے بے پناہ خدمات ہیں۔ ہم انہیں ملی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ دنیا جانتی ہے کہ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک چھوٹے سے ادارے سے کام شروع کیا اور آج الحمد للہ اپنی ذاتی کاوشوں اور محنت کے ذریعے نہ صرف اندرون ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنے تعلیمی و تربیتی اداروں کا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے ہمیں معلوم ہے کہ منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انتہائی مناسب فیس میں تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ اس ادارہ کی ایک شاندار علمی خدمت ہے۔ ایسے عظیم اداروں کی ہر حکومت کو آگے بڑھ کر خدمت کرنی چاہئے اور ہم بھی ان شاء اللہ اس تعلیمی خدمت میں بٍھرپور حصہ لیں گے۔