"سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←زمرہ) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←زمرہ) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
[[زمرہ:سانچے]] | [[زمرہ:سانچے]] | ||
+ | [[زمرہ:معاونت]] |
تجدید بمطابق 13:11، 24 اپريل 2009ء
ٹمپلیٹ کو اردو میں سانچہ کہتے ہیں۔ سانچہ ایسے بنے بنائے صفحہ کو کہتے ہیں، جسے بآسانی دوسرے صفحات میں شامل کیا جا سکے۔
مثال کے طور پر کسی سال یا تاریخ سے متعلقہ مضمون میں سال کا سانچہ ڈالنے کے لئے اس کی آخری سطر میں {{سال}} لکھ دیں۔ نتیجے میں آپ دیکھیں گے کہ متعدد سالوں کے روابط پر مشتمل جدول آپ کے صفحہ کے زیریں حصے میں شامل ہو جائے گا۔