منہاج انسائیکلوپیڈیا:حقوق تصانیف
Jump to navigation
Jump to search
منہاج انسائیکلوپیڈیا میں شامل تمام تحریریں مسوداتی اجازہ (Public Domain)کے تحت تصور کی جاتی ہے، یعنی بہتری کی غرض سے اس میں ہر کسی کو اصلاح و ترمیم کا اختیار حاصل ہے۔
اگر آپ اپنی تحریر میں ہونے والی ممکنہ تبدیلیوں سے متفق نہیں یا آپ اپنی تحریر کے آزادانہ استعمال سے اتفاق نہیں رکھتے تو تو براہ مہربانی اپنی تحریریں یہاں داخل نہ کیجیئے۔
اگر آپ یہاں اپنی کوئی تحریر ثبت کرتے ہیں تو آپ اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ اسے آپ نے خود تصنیف کیا ہے یا کسی آزاد وسیلہ سے حاصل کیا ہے اور اصل مصنف کو اس تحریر کی یہاں اشاعت پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
براہ مہربانی بلا اجازت کوئی ایسی تحریر شامل نہ کریں جس کا حق طبع و نشر محفوظ ہو۔