انفرادیت پاکستان
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان درج ذیل وجوہات کی بناء پر دیگر اسلامی ممالک میں منفرد و ممتاز ہے:
- قراردار پاکستان کا متن
- لیلۃ القدر 27 ویں رمضان المبارک کو آزادی کا حصول
- تاریخ عالم میں پہلی بار کشت و خون کا بازار گرم کئے بغیر دلائل کی بنیاد پر وطن کا حصول
- قیام پاکستان کے موقع پر ہجرت مدینہ کی مثل لاکھوں لوگوں کی عظیم ہجرت
- ریاست مدینہ کی طرز پر دنیا کی اکلوتی اسلامی نظریاتی مملکت
- مدینہ طیبہ سے لغوی مماثلت: پاکستان کا مطلب پاک جگہ (یعنی مدینہ طیبہ)
- اسلام کا قلعہ بننے کے واضح نظریہ کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ایک نئی قوم کا وجود
- آئین سازی میں نظریاتی مقام، قرارداد مقاصد باقاعدہ آئین کا حصہ
- افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت
- سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز
- پاکستان میں حد درجہ لاقانونیت کے باوجود یہ قوم فکری و نظریاتی سطح پر دنیائے اسلام میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
- جنگ 1965ء کی غزوہ بدر سے مماثلت
- جنگ 1971ء کی غزوہ احد سے مماثلت
- باب خیبر
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |