ہالینڈ : منہاج اسلامک سنٹر ڈین ہاگ
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(منہاج اسلامک سنٹر ڈین ہاگ (ہالینڈ) سے پلٹایا گیا)
الینڈ میں دوسرا اسلامک سنٹر ڈین ہاگ میں واقع ہے۔ یہ سنٹر 1995ء سے اسلام کی ترویج و تبلیغ اور اصلاح احوال میں مصروف عمل ہے۔