ڈاکٹر طاہرالقادری فیس بک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات اور شعبہ جات کے ساتھ ساتھ فیس بک پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے نام سے بھی الگ پیج بنایا گیا ہے جس پر قائدِ انقلاب کے دورہ جات، انٹرویوز اور مختلف دینی، دعوتی، علمی و فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

قدم بہ قدم

  • 2 نومبر 2013ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 500000 ہوگئی۔


مزید دیکھیئے

فہرست سوشل میڈیا روابط