"ڈاکٹر طاہرالقادری فیس بک" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات اور شعبہ جات کے ساتھ ساتھ فیس بک پر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے نام سے بھی الگ پیج بنایا گیا ہے جس پر قائدِ انقلاب کے دورہ جات، انٹرویوز اور مختلف دینی، دعوتی، علمی و فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس پیج کو چلانے کے لیے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے مرکزی ممبران اور فاصلاتی ممبران پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
+
تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات اور شعبہ جات کے ساتھ ساتھ فیس بک پر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے نام سے بھی الگ پیج بنایا گیا ہے جس پر قائدِ انقلاب کے دورہ جات، انٹرویوز اور مختلف دینی، دعوتی، علمی و فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس پیج کو چلانے کے لیے [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کے مرکزی ممبران اور فاصلاتی ممبران پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
  
 
== قدم بہ قدم ==
 
== قدم بہ قدم ==

تجدید بمطابق 08:39، 3 نومبر 2013ء

تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات اور شعبہ جات کے ساتھ ساتھ فیس بک پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے نام سے بھی الگ پیج بنایا گیا ہے جس پر قائدِ انقلاب کے دورہ جات، انٹرویوز اور مختلف دینی، دعوتی، علمی و فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس پیج کو چلانے کے لیے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے مرکزی ممبران اور فاصلاتی ممبران پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

قدم بہ قدم

  • 2 نومبر 2013ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 500000 ہوگئی۔


مزید دیکھیئے

فہرست سوشل میڈیا روابط