منہاج ڈاٹ ٹی وی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:40، 26 اگست 2011ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج ویب ٹی وی تحریک منہاج القرآن کا ٹیلی ویژن چینل ہے جو کہ ویب www.minhaj.tv کے ذریعے 24 گھنٹے اپنی نشریا...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج ویب ٹی وی تحریک منہاج القرآن کا ٹیلی ویژن چینل ہے جو کہ ویب www.minhaj.tv کے ذریعے 24 گھنٹے اپنی نشریات جاری رکھتاہے۔

منہاج ٹی وی کا افتتاح 30 اپریل 2011ء کو منہاج اسلامک سنٹر پیرس (فرانس) میں منعقدہ تقریب میں ہوا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے براہ راست خطاب کیا۔[1]

منہاج یوتھ لیگ فرانس کے محترم ساجد فیاض منہاج ٹی وی کے بانی ہیں۔


بیرونی روابط

منہاج ٹی وی