"منہاج پروڈکشنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: == ریکارڈنگ اینڈ پروڈکشن == پروڈکشن کا قیام تحریک کے ابتدائی دور میں ہی عمل میں لایا گیا تھا۔ ابتدا م...)
 
 
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
== ریکارڈنگ اینڈ پروڈکشن ==
+
[[تصویر:Minhaj Productions.jpg|left]]
 +
منہاج پروڈکشن کا قیام [[تحریک]] کے ابتدائی دور میں ہی عمل میں لایا گیا تھا۔ ابتداء میں آڈیو ریکارڈنگ اور کاپی جدید مشینری پر کی جاتی تھی، جو بیک وقت 15 آڈیوکیسٹس کو دوطرفہ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ تھوڑے عرصہ بعد ویڈیو ریکارڈنگ اور کاپی کا نظام بھی متعارف کروایا گیا۔ اب ڈیجیٹل کیمرہ ریکارڈنگ، سی ڈیز ریکارڈنگ اور کاپی انتہائی قیمتی کمپیوٹرز پر ماہرین کی زیرنگرانی ہوتے ہیں۔ اس شعبہ میں تقریباً 10 سے 15 افراد بڑی محنت اورجانفشانی سےکام کر رہے ہیں۔ قائد محترم کے تمام خطابات کی ریکارڈنگ، ڈاکومنٹری کی تیاری، ماسٹرکاپی کی حفاظت اور ترتیب کے علاوہ سیل سنٹر کی طرف سے موصول ہونے والی ہر طرح کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔اس وقت تک ہونے والے تمام خطابات کی ماسٹر کاپیوں کو ایک ترتیب سے محفوظ کیا گیا ہے۔
  
پروڈکشن کا قیام تحریک کے ابتدائی دور میں ہی عمل میں لایا گیا تھا۔ ابتدا میں آڈیو ریکارڈنگ اور Coping جدید مشینری پر کی جاتی تھی، جو بیک وقت 15 آڈیوکیسٹس کو دوطرفہ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ تھوڑے عرصہ بعد ویڈیو ریکارڈنگ اور Coping کا نظام بھی متعارف کروایا گیا۔اب ڈیجیٹل کیمرہ ریکارڈنگ، سی ڈیز ریکارڈنگ اور Coping انتہائی قیمتی کمپیوٹرز پر ماہرین کی زیرنگرانی ہوتے ہیں۔ اس شعبہ میں تقریباً 10 سے 15 افراد بڑی محنت اورجانفشانی سےکام کر رہے ہیں۔ قائد محترم کے تمام خطابات کی ریکارڈنگ، ڈاکومنٹری کی تیاری، ماسٹرکاپی کی حفاظت اور ترتیب کے علاوہ سیل سنٹر کی طرف سے موصول ہونے والی ہر طرح کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔اس وقت تک ہونے والے تمام خطابات کی ماسٹر کاپیوں کو ایک ترتیب سے محفوظ کیا گیا ہے۔
 
  
 
+
[[زمرہ:نشر و اشاعت]]
[[زمرہ:نظامتیں]]
+
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 +
[[زمرہ:مرکزی شعبہ جات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:42، 3 مئی 2009ء

Minhaj Productions.jpg

منہاج پروڈکشن کا قیام تحریک کے ابتدائی دور میں ہی عمل میں لایا گیا تھا۔ ابتداء میں آڈیو ریکارڈنگ اور کاپی جدید مشینری پر کی جاتی تھی، جو بیک وقت 15 آڈیوکیسٹس کو دوطرفہ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ تھوڑے عرصہ بعد ویڈیو ریکارڈنگ اور کاپی کا نظام بھی متعارف کروایا گیا۔ اب ڈیجیٹل کیمرہ ریکارڈنگ، سی ڈیز ریکارڈنگ اور کاپی انتہائی قیمتی کمپیوٹرز پر ماہرین کی زیرنگرانی ہوتے ہیں۔ اس شعبہ میں تقریباً 10 سے 15 افراد بڑی محنت اورجانفشانی سےکام کر رہے ہیں۔ قائد محترم کے تمام خطابات کی ریکارڈنگ، ڈاکومنٹری کی تیاری، ماسٹرکاپی کی حفاظت اور ترتیب کے علاوہ سیل سنٹر کی طرف سے موصول ہونے والی ہر طرح کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔اس وقت تک ہونے والے تمام خطابات کی ماسٹر کاپیوں کو ایک ترتیب سے محفوظ کیا گیا ہے۔