منہاج پبلک لائبریری نزد سبزی منڈی اوکاڑہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اوکاڑہ میں سبزی منڈی کے قریب ایک منہاج پبلک لائبریری موجود ہیں، جن سے روزانہ بیسیوں لوگ استفادہ کرتے ہیں۔

ذخیرہ کتب

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری اور کئی دوسرے علمائے کرام کی تصنیف کردہ 1000 سے زائد کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔

  • عقائد
  • تفسیر
  • سیرت
  • حدیث
  • دیگر اسلامی موضوعات

ذخیرہ خطابات

  • سی ڈیز : 250
  • وڈیوکیسٹس : 200
  • آڈیو کیسٹس : 250

اجراء کتب

جن سے لوگ نہ صرف لائبریری میں استفادہ کرسکتے ہیں بلکہ پڑھنے کیلیئے گھر بھی لےجا سکتے ہیں۔

اوقات لائبریری

  • صبح 10 بجے سے شام 8 بجے