"منہاج پبلک لائبریری نزد سبزی منڈی اوکاڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ]] کے زیرانتظام سبزی منڈی کے قریب ایک [[منہاج پبلک لائبریری]] موجود ہیں، جن سے روزانہ بیسیوں لوگ استفادہ کرتے ہیں۔
+
[[تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ]] کے زیرانتظام سبزی منڈی کے قریب ایک [[منہاج پبلک لائبریری]] موجود ہے، جن سے روزانہ بیسیوں لوگ استفادہ کرتے ہیں۔
  
 
== ذخیرہ کتب ==
 
== ذخیرہ کتب ==

حالیہ نسخہ بمطابق 16:50، 7 مئی 2009ء

تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیرانتظام سبزی منڈی کے قریب ایک منہاج پبلک لائبریری موجود ہے، جن سے روزانہ بیسیوں لوگ استفادہ کرتے ہیں۔

ذخیرہ کتب

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری اور کئی دوسرے علمائے کرام کی تصنیف کردہ 1000 سے زائد کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔

  • تفسیر
  • حدیث
  • سیرت
  • عقائد
  • دیگر اسلامی موضوعات

ذخیرہ خطابات

  • سی ڈیز : 250
  • وڈیوکیسٹس : 200
  • آڈیو کیسٹس : 250

اجراء کتب

لائبریری میں استفادہ کے علاوہ لوگ کتابیں پڑھنے کے لئے گھر بھی لے جاتے ہیں۔

اوقات لائبریری

  • صبح 10 بجے سے شام 8 بجے