"منہاج پبلک لائبریری نزد سبزی منڈی اوکاڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 15: سطر 15:
  
 
== اجراء کتب ==
 
== اجراء کتب ==
جن سے لوگ نہ صرف لائبریری میں استفادہ کرسکتے ہیں بلکہ پڑھنے کیلیئے گھر بھی لےجا سکتے ہیں۔
+
لائبریری میں استفادہ کے علاوہ لوگ کتابیں پڑھنے کے لئے گھر بھی لے جاتے ہیں۔
  
 
== اوقات لائبریری ==
 
== اوقات لائبریری ==

تجدید بمطابق 16:42، 7 مئی 2009ء

اوکاڑہ میں سبزی منڈی کے قریب ایک منہاج پبلک لائبریری موجود ہیں، جن سے روزانہ بیسیوں لوگ استفادہ کرتے ہیں۔

ذخیرہ کتب

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری اور کئی دوسرے علمائے کرام کی تصنیف کردہ 1000 سے زائد کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔

  • عقائد
  • تفسیر
  • سیرت
  • حدیث
  • دیگر اسلامی موضوعات

ذخیرہ خطابات

  • سی ڈیز : 250
  • وڈیوکیسٹس : 200
  • آڈیو کیسٹس : 250

اجراء کتب

لائبریری میں استفادہ کے علاوہ لوگ کتابیں پڑھنے کے لئے گھر بھی لے جاتے ہیں۔

اوقات لائبریری

  • صبح 10 بجے سے شام 8 بجے