"منہاج پبلک لائبریری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 10:40، 14 اپريل 2009ء

تحریک منہاج القرآن کی ذیلی تنظیمات کے تحت قائم لائبریریاں منہاج پبلک لائبریری کہلاتی ہے۔ ان لائبریریوں میں عموما شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف اور خطابات افادہ عام کے لئے دستیاب ہوتے ہیں۔