منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:13، 13 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کے تحت جاری فلاحی منصوبہ جات کی تکمیل اور سماجی بہبود کے میدان میں جدوجہد کے ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے تحت جاری فلاحی منصوبہ جات کی تکمیل اور سماجی بہبود کے میدان میں جدوجہد کے لئے اکتوبر 1989ء کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا، جو بلا امتیاز رنگ و نسل اور جنس و مذہب ہمہ وقت خدمت انسانیت کے لئے مصروف عمل ہے۔