منہاج انسائیکلوپیڈیا:دیوان عام

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج انسائیکلوپیڈیا، تحریک منہاج القرآن کے جملہ شعبوں، شہری، ملکی و غیرملکی تنظیمات اور شخصیات بارے معلومات کا ہمہ گیر ذخیرہ ہے۔ اس ویب سائٹ میں آپ بھی اپنی علاقائی تنظیم کا تعارف شامل کر سکتے ہیں۔

مبارک باد

ماشاءاللہ جناب منہاجین صاحب اور نوید صاحب آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے۔ اس طرح تحریک کی تمام معلومات کو بڑی اچھی طرح منیج کیا جا سکے گا۔ اس پر میری طرف سے آپ احباب کو صد بار مبارک ہو

شکریہ

محترم ثناء اللہ منہاجین صاحب، حوصلہ افزائی پر بہت شکریہ، امید ہے کہ آپ بھی اس پراجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے چند گھڑیاں نکالیں گے۔ صارف:اندلسی