منہاج انسائیکلوپیڈیا

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی معلومات کے لیے میڈیا وکی نامی سافٹ وئیر کے ذریعے بنائی گئی ویب سائٹ، جو تحریک کے جملہ شعبوں، شہری، ملکی و غیرملکی تنظیمات اور شخصیات بارے معلومات کا ہمہ گیر ذخیرہ ہے۔ اس ویب سائٹ میں آپ بھی اپنی علاقائی تنظیم کے تعارف سمیت تحریک کی معلومات شامل کر سکتے ہیں۔