منہاج القرآن کا لفظی معنی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:24، 21 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج عربی کا لفظ ہے، جس کے معنی یہ ہیں:

راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام

منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا:

قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ