"منہاج القرآن کا لفظی معنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 7: سطر 7:
  
 
<div align=center>قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ</div>
 
<div align=center>قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ</div>
 +
  
 
* منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہ{{زیر}} عمل کے معنی میں آیا ہے:
 
* منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہ{{زیر}} عمل کے معنی میں آیا ہے:

تجدید بمطابق 08:31، 21 اپريل 2009ء

  • منہاج عربی کا لفظ ہے، جو اردو میں ان معنوں میں مستعمل ہے:
راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام [1]


  • منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا:
قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ


  • منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہِ عمل کے معنی میں آیا ہے:

لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا (القرآن، المائدہ، 5 : 48)

ترجمہ: ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لئے الگ شریعت اور کشادہ راہِ عمل بنائی ہے۔