"منہاج القرآن ریندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: صدر سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری دو روزہ تنظیمی دورہ پر مورخہ 27 …)
 
سطر 1: سطر 1:
 
صدر سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری دو روزہ تنظیمی دورہ پر مورخہ 27 مئی 2010ء کو یونان پہنچے، اس موقع پر آپ کے ہمراہ سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض تھے۔ مرکز منہاج القرآن ریندی میں وابستگان و رفقاء و عہدیداران کے ساتھ تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں کم و بیش تقریباً 300 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ تربیتی نشست کا آغاز حافظ محمد نواز (فاضل منہاج یونیورسٹی) کی تلاوت سے ہوا جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت سجاد حسین قادری نے حاصل کی، نقابت کے فرائض صوفی عبیداللہ چشتی (ڈائریکٹر منہاج القرآں نیکیا) نے سرانجام دیئے۔
 
 +
 +
[[زمرہ:منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان]]

تجدید بمطابق 20:05، 26 جون 2010ء