منہاجین (اصطلاح)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:12، 12 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجین کہلاتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ اصطلاح [[کالج آف ش...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجین کہلاتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں دوسرے کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔