مصالحتی کونسل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی یورپین تنظیمات کے اندر موجود ایک شعبہ، جس کا بنیادی کام مختلف ثقافتوں اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔