مرکزی جنرل کونسل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:00، 26 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے تنظیمی ڈھانچے میں مرکزی جنرل کونسل کو اہم مقام حاصل ہے۔ اس میں یونین کونسل کی سطح تک کے پختہ فکر کارکن شامل ہوتے ہیں، جن کی تعداد بالعموم 5 ہزار سے متجاوز ہوتی ہے۔

جنرل کونسل کا اجلاس تحریک کے انتہائی اہم معاملات پر مشاورت کے لئے بلایا جاتا ہے۔

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی جنرل کونسل کا پہلا اجلاس مؤرخہ 25 جنوری 1989ء کو ہوا تھا، جس میں ملک کی سیاسی باگ ڈور اہل حق کے ہاتھ میں منتقل کرنے کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے قیام کا اصولی فیصلہ ہوا۔