"محمد فیض اللہ بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 09:29، 1 مئی 2009ء

منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد جامعہ صدام عراق میں عربی لغت و ادب پر 5 سالہ کورس مکمل کیا۔ بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی اوریئنٹل کالج میں ایم فل عربی میں داخلہ لیا اور ان کی قابلیت اور صلاحیت کے پیش نظر یونیورسٹی نے انہیں پی ایچ ڈی میں پروموٹ کر دیا۔

آجکل موصوف علامہ محمد اقبال اور ابوالعلاء المعری پر اپنا تحقیقی مقالہ تیار کر رہے ہیں۔ نیز فرید ملت اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں شعبہ عربی کے سربراہ ہیں اور عربی / اردو ترجمہ کے حوالے سے تمام کام کی نگرانی پر مامور ہیں۔