محمد سرور صدیق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:40، 1 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی سیشن 2001ء کے امتحانت میں اول پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ایم فل کا ریسرچ ورک جاری ہے۔ آجکل گورنمنٹ وٹرنری یونیورسٹی لاہور میں 18 ویں سکیل میں بطور لیکچرار تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی میں واقع شعبہ تحقیق نصاب میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اور جاب پلیسمنٹ بیورو میں بطور نائب صدر اعزازی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

موصوف نعت خوانی میں بے شمار ملکی و غیرملکی ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں اور ریڈیو، ٹیلیویژن کے علاوہ بیرون ممالک بھی نعت خوانی کے سلسلہ میں تحریک کی نمائندگی کرتے رہتے ہیں۔