محمد حفیظ قادری (اوکاڑہ)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد حفیظ قادری : صدر تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ آپ 1990 میں تحریک منہاج القرآن کے رفیق بنے کچھ عرصہ ناظم تحریک رہے پھر اس کے بعد سے آج تک صدر ہیں اوکاڑہ کی تنظیم کے۔ہر سال اعتکاف بیٹھتے ہیں۔ گوشہ درود میں بھی دس دن لگائے ہیں