ماہنامہ منہاج القرآن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:29، 13 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ منہاج القرآن کی اشاعت کا آغاز 1980ء کی دہائی میں ہوا۔ یہ تحریک منہاج القرآن کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقاء کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بناء پر یہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم تارکین وطن تک بھی پہنچتا ہے۔

مستقل سلسلوں میں القرآن، الحدیث اور الفقہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ امن عالم کے قیام، حقوق انسانی کے تحفظ بالخصوص حقوق نسواں سے متعلقہ مضامین بھی اس کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ ماہنامہ گاہے بگاہے امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے آگاہی اور ان کا حل بھی تجویز کرتا ہے۔

ویب روابط