فرید احمد نومی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فریداحمد نومی (منہاجین)1995 کے سیشن سے فارغ التحصیل منہاجین ہیں ۔ اس وقت پاپولیشن پلاننگ میں ملازمت کر رہے ہیں۔جبکہ تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کی تنظیم میں نائب ناظم کے عہدے پر فائز ہیں۔