"طبقات کو دعوت انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: پاکستان بھر کے تمام شعبہ ہائے زندگی تک دعوتِ انقلاب پہنچانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتم...)
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 00:35، 27 جولائی 2014ء

پاکستان بھر کے تمام شعبہ ہائے زندگی تک دعوتِ انقلاب پہنچانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام جولائی 2014ء میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کا اہتمام کیا گیا جن میں قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان میں حقیقی تبدیلی کے لیے انقلاب کی ضرورت و اہمیت پر خصوصی خطابات کیے۔