"صداقت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 6: سطر 6:
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
*ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
 
*ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
*سن1994 میں جامعہ رضویہ دارالعلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
+
*سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
 
*سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
 
*سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
 
*سن 2000ء میں لاھور بورڈ سے FA کیا۔  
 
*سن 2000ء میں لاھور بورڈ سے FA کیا۔  
سطر 14: سطر 14:
 
*سن 2007ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
 
*سن 2007ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
 
*ہزارہ یونیورسٹی میں ایم فل جاری ہے۔
 
*ہزارہ یونیورسٹی میں ایم فل جاری ہے۔
 +
 
==  ادبی سرگرمیاں ==
 
==  ادبی سرگرمیاں ==
 
*سٹوڈنٹ لائف میں کمپیرنگ کی ھے۔
 
*سٹوڈنٹ لائف میں کمپیرنگ کی ھے۔

تجدید بمطابق 12:39، 1 جولائی 2010ء

خاندانی پس منظر

  • مانسہرہ سے تعلق رکھتے ھیں۔عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
  • سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
  • سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
  • سن 2000ء میں لاھور بورڈ سے FA کیا۔
  • سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
  • سن 2005ء میں منہاج یونیورسٹی سے ‬MA کیا۔
  • سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
  • سن 2007ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
  • ہزارہ یونیورسٹی میں ایم فل جاری ہے۔

ادبی سرگرمیاں

  • سٹوڈنٹ لائف میں کمپیرنگ کی ھے۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

  • سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
  • سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کے ناظم نشرواشاعت اور ناظم دعوت رھیں ھیں۔

ایوارڈز

  • سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

  • حضور شیخ السلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور حلوص محبت محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔