"صداقت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
==  خاندانی پس منظر
+
==  خاندانی پس منظر== 
 
*مانسہرہ سے تعلق رکھتے ھیں۔
 
*مانسہرہ سے تعلق رکھتے ھیں۔
  

تجدید بمطابق 00:55، 29 جون 2010ء

خاندانی پس منظر

  • مانسہرہ سے تعلق رکھتے ھیں۔

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
  • سن1994 میں جامعہ رضویہ دارالعلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
  • سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
  • سن 2000ء میں لاھور بورڈ سے FA کیا۔
  • سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
  • سن 2005ء میں منہاج یونیورسٹی سے ‬MA کیا۔
  • سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
  • سن 2007ء میں جامہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
  • ہزارہ یونیورسٹی میں ایم فل جاری ہے۔

ادبی سرگرمیاں

  • سٹوڈنٹ لائف میں کمپیرنگ کی ھے۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

  • سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
  • سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کے ناظم نشرواشاعت اور ناظم دعوت رھیں ھیں۔

ایوارڈز

  • سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

  • حضور شیخ السلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور حلوص محبت محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔