شیخ عبدالحکیم مراد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:57، 1 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

عبدالحکم مراد ایک برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔