"شیخ عبدالحکیم مراد" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 12:57، 1 مئی 2009ء

عبدالحکم مراد ایک برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔