شہر اعتکاف

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔