"زاہد عزیز حقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 09:35، 1 مئی 2009ء

سیشن 1996ء سے فارغ التحصیل زاہد عزیز حقانی ایچ آئی ٹی یونیورسٹی ٹیکسلا میں لیکچرار ہیں۔ انہوں نے کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی سے ایم اے عربی و اسلامیات کے امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل حاصل کرنے کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ایجوکیشن بھی کر رکھا ہے۔

علاوہ ازیں موصوف ٹیکسلا میں عزیز ماڈل ہائی سکول کے نام سے ایک معیاری سکول قائم کر رکھا ہے، جہاں طلباء کو عام مروجہ نصاب تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی علوم کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔