"ربط" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 13:17، 24 اپريل 2009ء

مضمون میں شامل اہم شخصیات کے نام اور اصطلاحات وغیرہ کے گرد [[ اور ]] بنا دینے سے وہ یوںربط بن جاتے ہیں، جنہیں کلک کر کے قارئین بآسانی اس لفظ سے متعلقہ مضمون پڑھ سکتے ہیں۔

  • جب بھی نیا صفحہ بنائیں، دوران تحریر تمام اہم تحریکی الفاظ کو ربط بنانا یاد رکھیں۔