حافظ محمد ارشد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:32، 1 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

سیشن 1996ء میں ‌ہونے والے PCS کے امتحان میں پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی اور منہاج القرآن کا نام روشن کیا۔

موصوف گورنمنٹ کالج واہ کینٹ میں لیکچرار ہیں اور طلباء کو علم کے نور سے مستنیر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کالج آف شریعہ سے ایم اے عربی و اسلامیات کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے ایجوکیشن بھی کر رکھا ہے۔