جی ایم ملک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 23:25، 4 مئی 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت مرکز میں ہی نظامت امور خارجہ کی ڈرائکٹر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔

آپ کا تعلق چک نمبر 512 (ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ) سے ہے، آپ نے ماموں کانجن سے میٹرک کیااور FA اور BA کی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ 1972ء، میں میٹرک کے بعد سے پنجاب اسمبلی میں کلرک کے طور پر کام کیا اس کے علاوہ آپ پنجاب اسمبلی ہی میں اسسٹنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ اور پھر اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ بھی رہے۔ آپ شیخ الاسلام کے حکم پر ریٹائر منٹ لے کر منہاج القرآن میں آگئے۔

آپ نے 1982ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب ضرورتِ شیخ سے متاثر ہر کر منہاج القرآن سے وابستہ ہوئے بعد ازاں1984میں آپ رکن اور اس سال رفیق بنے، آپ کا تاحیات رفاقت نمبر 404 ہے۔

موجودہ تحریکی ذمہ داریاں

  • ناظم امور خارجہ
  • پرسنل سیکریٹری شیخ الاسلام
  • رجسٹرار منہاج یونیورسٹی

سابقہ تحریکی ذمہ داریاں

ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن

ترمیم جاری ہے۔