"جرمنی : منہاج اسلامک سنٹر ھاگن، انیپتال" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 08:35، 27 جون 2010ء

جرمنی میں تیسرا اسلامک سنٹر ھاگن (انیپتال) میں واقع ہے جو پہلے کرائے کی بلڈنگ میں تھا بعد ازاں 4 لاکھ 50 ہزار جرمن مارک کی بھاری مالیت سے 2001ء میں خریدا گیا اور آج یہ بلڈنگ منہاج القرآن کی ذاتی ملکیت ہے۔ ان تینوں اسلامک سنٹرز سے پاکستانیوں اور مسلمانوں کی کثیر تعداد منسلک ہے۔