جرمنی : منہاج اسلامک سنٹر برلن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جرمنی میں منہاج القرآن کے کام کا باقاعدہ آغاز 1997ء میں ہوا جب برلن میں منہاج اسلامک سنٹر قائم کیا گیا۔ تاہم غیر رسمی طور پر1993ء میں ہی کام کا آغاز ہوچکا تھا۔