"تفسیر منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
 
قرآن حکیم کی تفسیر جو عصری مسائل اور ضروریات کی تکمیل کر سکے جدید دور کی اہم ترین دینی ضرورت ہے۔ اس کی تحریر کا آغاز بھی ہوچکا ہے اور ان شاء اللہ العزیز جلد مکمل ہوگی۔ اللہ تعالیٰ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے طفیل [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کو اس کی تکمیل کے لیے صحت و سلامتی فرمائے طاقت کی خصوصی نوازش سے نواز دے تاکہ وہ امت کو یہ قیمتی اثاثہ بھی دے سکیں۔ آپ کی تاحال سورۃ فاتحہ کی ابتدائی چار آیات کی تفسیر اور سورۃ البقرہ کے تفسیری نکات شائع ہوئے ہیں۔
 
== خصوصیات ===
+
== خصوصیات ==
 
* قرآن مجید کے تراجم، حواشی اور تفاسیر کی تاریخ میں ایک منفرد اور نادر الوجود باب کا اضافہ ہے۔
 
* قرآن مجید کے تراجم، حواشی اور تفاسیر کی تاریخ میں ایک منفرد اور نادر الوجود باب کا اضافہ ہے۔
 
* یہ تفسیر جدت نظم، ندرت اسلوب، انداز اور مطالب و مضامین کے تنوع کے اعتبارسے قدیم و جدید تمام تفسیری لٹریچر کی تاریخ میں ایک نئے فن کا آغاز ہے۔
 
* یہ تفسیر جدت نظم، ندرت اسلوب، انداز اور مطالب و مضامین کے تنوع کے اعتبارسے قدیم و جدید تمام تفسیری لٹریچر کی تاریخ میں ایک نئے فن کا آغاز ہے۔
سطر 9: سطر 9:
 
* ہزار ہا قرآنی موضوعات اور مطالب و مضامین ایک خاص نظم کے ساتھ عنوانات کی صورت میں پہلی بار قارئین کے سامنے آئے ہیں۔
 
* ہزار ہا قرآنی موضوعات اور مطالب و مضامین ایک خاص نظم کے ساتھ عنوانات کی صورت میں پہلی بار قارئین کے سامنے آئے ہیں۔
 
* قرآن مجید کا ایک عدیم المثال مختصر انسائیکلوپیڈیا ہے۔
 
* قرآن مجید کا ایک عدیم المثال مختصر انسائیکلوپیڈیا ہے۔
 +
 +
[[زمرہ:تصانیف]]

حالیہ نسخہ بمطابق 09:17، 22 اپريل 2009ء

قرآن حکیم کی تفسیر جو عصری مسائل اور ضروریات کی تکمیل کر سکے جدید دور کی اہم ترین دینی ضرورت ہے۔ اس کی تحریر کا آغاز بھی ہوچکا ہے اور ان شاء اللہ العزیز جلد مکمل ہوگی۔ اللہ تعالیٰ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے طفیل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو اس کی تکمیل کے لیے صحت و سلامتی فرمائے طاقت کی خصوصی نوازش سے نواز دے تاکہ وہ امت کو یہ قیمتی اثاثہ بھی دے سکیں۔ آپ کی تاحال سورۃ فاتحہ کی ابتدائی چار آیات کی تفسیر اور سورۃ البقرہ کے تفسیری نکات شائع ہوئے ہیں۔

خصوصیات

  • قرآن مجید کے تراجم، حواشی اور تفاسیر کی تاریخ میں ایک منفرد اور نادر الوجود باب کا اضافہ ہے۔
  • یہ تفسیر جدت نظم، ندرت اسلوب، انداز اور مطالب و مضامین کے تنوع کے اعتبارسے قدیم و جدید تمام تفسیری لٹریچر کی تاریخ میں ایک نئے فن کا آغاز ہے۔
  • روایت و درایت کی جامع ہے۔
  • اجتہاد اور فکری عملیت کا گراں قدر ذخیرہ ہے۔
  • لغوی و نحوی، ادبی و علمی اور اعتقادی و تفسیری پہلوؤں کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔
  • ہزار ہا قرآنی موضوعات اور مطالب و مضامین ایک خاص نظم کے ساتھ عنوانات کی صورت میں پہلی بار قارئین کے سامنے آئے ہیں۔
  • قرآن مجید کا ایک عدیم المثال مختصر انسائیکلوپیڈیا ہے۔