"تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م (تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے تعاارف)
 
سطر 12: سطر 12:
 
۹۔ محمد ندیم طارق صاحب
 
۹۔ محمد ندیم طارق صاحب
 
۱۰۔ پروفیسر عبدالوحید صاحب
 
۱۰۔ پروفیسر عبدالوحید صاحب
 +
 +
اس کے علاوہ جن نوجوانوں نے اب تک تحریک کے مختلف فورمز پر نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔
 +
اللہ رکھا چوہدری۔ محمد عظیم۔ محمد ارشد عابد۔ محمد عمران خان۔ ذوالفقار علی منہاس۔ امجد پرویز ملک۔ حافظ روف نعیم۔ حافظ حسن طارق۔ محمد سلمان یونس۔ عدیل جاوید ملک۔ محمد ابو بکر۔ محمد عثمان غنی۔

تجدید بمطابق 05:24، 29 اکتوبر 2009ء

تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کو اعزاز حاصل ہے کہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے اپنے اوائل دور میں دروس قرآن کے بعد جس پہلے عوامی اجتماع سے خطاب فرمایا وہ اجتماع شرقپور شریف میں ہی منعقد ہوا تھا جس کے لیے شرقپور شریف کے دو انتہائی معزز اور بزرگ تحریکی رہنماوں نے حضور قدوۃ الاولیاء سید طاہر علاوالدین القادری البغدادی رضی اللہ عنہ سے خصوصی ہدایات جاری کروائیں۔ ان معزز رفقاء کے نام جناب مبارک علی خان مرحوم اور حاجی محمد الیاس قادری ہیں جو حضور قدوۃ الاولیاء کے خاص مرید تھے۔

تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے جن احباب نے اوائل دور سے لیکر اب تک دن رات تحریک کے لیے وقف کر رکھا ہے ان کے ناموں کا ذکر اس فورم کا حصہ نا بنانا موزوں نہیں لگتا۔ ان شخصیات میں مندرجہ ذیل احباب شامل ہیں ۱۔ شیخ جاوید احمد صاحب ۲۔ حاجی عبدالمصطفی صاحب ۳۔ شیخ آصف علی قادری صاحب ۴۔ چوہدری محمد رفیع رضا صاحب ۵۔ اختر علی ملک صاحب ۶۔ جمیل اجمل ملک صاحب ۷۔ منیب الرحمن شیخ صاحب ۸۔ قاری محمد اویس صاحب ۹۔ محمد ندیم طارق صاحب ۱۰۔ پروفیسر عبدالوحید صاحب

اس کے علاوہ جن نوجوانوں نے اب تک تحریک کے مختلف فورمز پر نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔ اللہ رکھا چوہدری۔ محمد عظیم۔ محمد ارشد عابد۔ محمد عمران خان۔ ذوالفقار علی منہاس۔ امجد پرویز ملک۔ حافظ روف نعیم۔ حافظ حسن طارق۔ محمد سلمان یونس۔ عدیل جاوید ملک۔ محمد ابو بکر۔ محمد عثمان غنی۔