تحریکی پرچم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تمام ممالک اور تنظیمات کی طرح تحریک منہاج القرآن کا بھی اپنا پرچم ہے ۔

تحریک منہاج القرآن کا جھنڈا 3 مختلف رنگوں‌کی پٹیوں‌پر مشتمل ہے ۔ سب سے پہلی پٹی کا رنگ سرخ، دوسرے نمبر پر سفید اور آخری پٹی کا رنگ سبز ہے ۔

بعض اوقات تحریکی وابستگان اس کو صرف پاکستان عوامی تحریک کا پرچم سمجھتے ہیں‌جو کہ درست نہیں‌۔


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔