تحریکی نعرے

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہر ملک، جماعت اور تنظیم کی طرح تحریک منہاج القرآن میں بھی مختلف مواقع پر نعرے لگائے جاتے ہیں۔

تحریک کے چند مشہور نعرے یہ ہیں:

منہاج القرآن

گنبد حضریٰ کا فیضان : منہاج القرآن منہاج القرآن

انقلاب انقلاب : مصطفوی انقلاب

ہمارا عزم، ہمارا پیغام : دعوتِ دین اقامتِ اسلام

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

جرت بہادری : طاہر القادری

دین حق کا ولی : طاہر القادری

مجدد رواں صدی : طاہر القادری

مصطفی کی ہے کلی : طاہر القادری

دنیا جس پہ مر مٹی: طاہر القادری

جیوے جیوے : طاہر جیوے

ہم بیٹے کس کے : طاہر کے

ہم بازو کس کے : طاہر کے

صاحبزادہ حسن محی الدین قادری

کون کرے گا رہنمائی : حسن بھائی حسن بھائی

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

ہمارا عزم ہمارا کام : تعلیم صحت فلاح عام

پاکستان عوامی تحریک

ہر بھوکا کھانا کھائے گا : جب دور ہمارا آئے گا