تحریکی نعرے

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:09، 22 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: ہر ملک، جماعت اور تنظیم کی طرح تحریک منہاج القرآن میں بھی مختلف مواقع پر نعرے لگائے جاتے ہیں تحریک ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ہر ملک، جماعت اور تنظیم کی طرح تحریک منہاج القرآن میں بھی مختلف مواقع پر نعرے لگائے جاتے ہیں

تحریک کے چند مشہور نعرے یہ ہیں ۔

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

گنبد حضریٰ کا فیضان۔۔۔۔۔۔۔ منہاج القرآن منہاج القرآن


  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

دین حق کا ولی طاہر القادری

مصطفی کی ہے کلی طاہر القادری

مجدد رواں صدی طاہر القادری

جرت بہادری طاہر القادری

  • صاحبزادہ حسن محی الدین قادری

کون کرے گا رہنمائی ۔۔۔۔۔۔۔ حسن بھائی حسن بھائی


  • منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن

ہمارا عزم ہمارا کام ۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم صحت فلاح عام

  • پاکستان عوامی تحریک

جب دور ہمارا آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔ ہر بھوکا کھانا کھائے گا